Saturday, 16 December 2023


مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات

 جسمانی نقصانات کے بارے میں سب سے بڑا نقصان جنسی غدود کو متحرک کرنے کا سبب بن جاتا هے جس کے نتیجه میں جنسی غدود زیاده کام کرنے لگتا هے اور یه اس کی نامناسب فعالیت کا سبب بن جاتاهےـ اس کے اثرات، من جمله غدود وذى میں ورم، نطفه کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج هونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، همبستری کی بیماریاں اور بانجھـ پن هونا و غیره شامل هیں۔


اس کے علاوه

سب بڑا نقصان عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہونا ہے


مزید نقصان


1ـ بینائی کی کمزوری ـ

2ـ پچکے گال زرد چہرہ

3ـ پٹھوں کی کمزوری

4ـ بدن کا دبلا اور پتلا هونا

5ـ سردرد اور چکر آنا

6ـ باربار زکام میں مبتلا هونا

7ـ خون کی کمی

8ـ زانو کا سست هونا

9ـ آنکھوں کے گرد سیاهی پیدا هونا

10ـ چهرے کا زرد هونا

11ـ شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا هونا

12ـ چهرے پردانے نکلنا

13ـ نیند میں اختلال پیدا هونا

14ـ اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا جلق کے اور نقصانات شمار کئے گئے هیں


نفسیانی نقصانات:


1ـ حافظه کی کمزوری، حواس باخته هونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارهونا ـ


2ـ اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے هیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی هیں، وه همیشه وسواس اور تذبذب کی حالت میں رهتا هے ـ


3ـ دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشه نشینی، غم و اندوه، هنر، ورزش اور معنوی امورے عدم دلچسبی هے ـ


4ـ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی: مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابله میں حساس هوتا، دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا هے، جلدی رنجیده هوتا هے، فوراً آپے سے باهر هوتا هے اور روشنی، آواز اور رفت و آمد کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا هے 

5ـ زندگی سے ناامید هوناـ

6ـ قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو هاتھـ سے دینا ـ

7ـ تعلیم، مطالعه علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا ـ

8ـ هوس رانی اور بے راه روى کا شکار هونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی هونا ـ

9ـ جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا ـ

10ـ خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصله کو کھودینا ـ

11ـ دل کی صفائی کو کھودینا اور معنوی امور، دعا کی مجالس اور جماعت میں شرکت کرنے میں عدم دلچسبی و غیره دکھانا ـ

12ـ احساس گناه، ضمیر کی ملامت ـ


اجتماعی نقصانات:


مشت زنی، انسان میں اجتماع سے دوری اختیار کرنے کی حس ایجاد کرتی هے اور تکرار اور افراط کے نتیجه میں ، اپنی جڑیں مضبوط کرتی هے ـ ایسا انسان گوشه نشینی اختیار کرنے کے نتیجه میں زوال سے دوچارهوتا هے اور خیالات کی دینا میں غرق هوتا هے 


ذاتی لذتوں کی طرف توجه کرنا، اجتماعی روابط میں سستی ایجاد هونے کا سبب بن جا تا هے اور ایسا انسان اجتماعى زندگی کو خطره میں ڈالتا هے



مشت زنی کرنے والا انسان اپنے نفس پر کنٹرول کو کھودیتا ہے  اور شدید صورت میں اس فعل کا عادی بن جاتا ہے


لیکن شادی کے بعد ازدواجی تعلق ایک فطری عمل هے اور یه عمل انسان کو تعادل بخشتا هے، اور اس کے نتیجه میں اس کی طاقت بڑھ جاتى هے اور وه اپنے نفس پر زیاده کنٹرول کر سکتا هے ـ،

مکمل علاج کی صورت میں ہمارا تیار کردہ مشت زنی ہربل  کورس استعمال کرے اور دوبارہ سے جوان ہو کر اپنی ازدواجی زندگی سے بھر پور مزہ اُٹھائے

تمام مردانہ اور زنانہ پوشیدہ اور غیر پوشیدہ امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے  0307oo77194              حکیم زبیر احمد صدیقی فیصل آباد

Wednesday, 13 December 2023

قوت مردانہ                      

* ضعف باہ کی حیرت انگیز دوا صرف 10دن استعمال جسم میں بجلی سی بھر دیتا بوڑھوں کو جوانی جیسی طاقت محسوس کروانے والا مولد مغلظ منی اور اعصاب مضبوط)*


*ھوالشافی اجزاء * 

تخم ترب 3 تولہ

تخم شلجم 3 تولہ

تخم پیاز 3 تولہ

زنجبیل۔ 3 تولہ

موصلی سیاہ 3 تولہ

موصلی سفید 3 تولہ

فلفل دراز 3 تولہ

قرنفل۔ 3 تولہ

عقرقرحا اصلی 3 تولہ

 خولنجاں 3 تولہ

کبابہ اصلی  3 تولہ

دارچینی 3 تولہ

بسباسہ 3 تولہ

*جوزبوا  3تولہ ہر ایک (36گرام)۔

مغز پستہ 30 تولہ(360گرام) 

کوفتہ بیختہ سہہ چند شکر سفید معجون بنالیں* 


خوراک استعمال 6 ماشہ سے 1 تولہ تک حسب عمر حسب طبیعت حسب مزاج گائے کے دودھ سے استعمال کریں 


فوائد ضعف باہ کی حیرت انگیز دوا ہے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو بھی مضبوط کرتی ہے ضعف باہ کے مریضوں کو عام طور پر جو  مقوی ادویات دی جاتی ہیں ان میں ایک نقص ہوتا ہے کہ وہ باہ میں وقتی طور پر تحریک سی پیدا کر دیتی ہیں۔

*یہ نسخہ خاص مولد مغلظ منی بھی ہے 


صرف 10دن کا مسلسل استعمال رگوں میں بجلی سی بھر دیتا ہے اور بوڑھے بھی اسے استعمال کرکے اپنے جسم میں شباب کی سی قوت و طاقت محسوس کرنے لگتے ہیں* 

قابل اعتماد دوائی ہے انشاءاللہ بہت مفید ہے 


نوٹ

 *ہمیشہ کی طرح آج بھی آپکی خدمت میں خاص نسخہ عرض کردیا کیونکہ میں چاہتا ہوں

 نوجوانوں کے جنسی امراض کا خاتمہ ہو شادی کے قابل ہوں اور جو شادی کے بعد مایوس زندگی گزار رہے ہوں

ان کے بھی کام آجائے نسخہ خاص اجڑے گھر آباد ہوں میاں بیوی میں محبت بڑھے ازدواجی خوشیاں بحال ہوں سب کا بھلا سب کی خیر ہو  انشاءاللہ ضرور آزمائیں جڑی بوٹیوں کی شناخت معلومات رکھنے والے ہیں تو ضرور بنائیں


 ہر چیز اچھی حالت میں دیکھ کر لیجئے گا


 اصلی خالص ورنہ اپنے کسی قابل اعتماد حکیم سے بنوا لیں جیسے چاہیں فائدہ اٹھائیں.

پوسٹ اچھی لگتی ہے ہے تو لایک ضرور کریں. .

فاظل الطب والجراحت.

ماہر جنسیات مردانہ و زنانہ ومعدہ. 

حکیم زبیر احمد صدیقی فیصل آباد                                                   طفیل یونانی دواخانہ                                  QH47154-A       رجسٹریشن نمبر                            کیش آن ڈیلیوری مانگوا سکتے ہیں۔03070077194

 قوت مردانہ 
* ضعف باہ کی حیرت انگیز دوا صرف 10دن استعمال جسم میں بجلی سی بھر دیتا بوڑھوں کو جوانی جیسی طاقت محسوس کروانے والا مولد مغلظ منی اور اعصاب مضبوط)*
*ھوالشافی اجزاء * 
تخم ترب 3 تولہ
تخم شلجم 3 تولہ
تخم    پیاز 3 تولہ
زنجبیل۔ 3 تولہ
موصلی سیاہ 3 تولہ
موصلی سفید 3 تولہ
فلفل دراز 3 تولہ
قرنفل۔ 3 تولہ
عقرقرحا اصلی 3 تولہ
 خولنجاں 3 تولہ
کبابہ اصلی  3 تولہ
دارچینی 3 تولہ
بسباسہ 3 تولہ
*جوزبوا  3تولہ ہر ایک (36گرام)۔
مغز پستہ 30 تولہ(360گرام) 
کوفتہ بیختہ سہہ چند شکر سفید معجون بنالیں* 
خوراک استعمال 6 ماشہ سے 1 تولہ تک حسب عمر حسب طبیعت حسب مزاج گائے کے دودھ سے استعمال کریں 
فوائد ضعف باہ کی حیرت انگیز دوا ہے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو بھی مضبوط کرتی ہے ضعف باہ کے مریضوں کو عام طور پر جو  مقوی ادویات دی جاتی ہیں ان میں ایک نقص ہوتا ہے کہ وہ باہ میں وقتی طور پر تحریک سی پیدا کر دیتی ہیں۔

*یہ نسخہ خاص مولد مغلظ منی بھی ہے 
صرف 10دن کا مسلسل استعمال رگوں میں بجلی سی بھر دیتا ہے اور بوڑھے بھی اسے استعمال کرکے اپنے جسم میں شباب کی سی قوت و طاقت محسوس کرنے لگتے ہیں* 

قابل اعتماد دوائی ہے انشاءاللہ بہت مفید ہے 
نوٹ
 *ہمیشہ کی طرح آج بھی آپکی خدمت میں خاص نسخہ عرض کردیا کیونکہ میں چاہتا ہوں
 نوجوانوں کے جنسی امراض کا خاتمہ ہو شادی کے قابل ہوں اور جو شادی کے بعد مایوس زندگی گزار رہے ہوں
ان کے بھی کام آجائے نسخہ خاص اجڑے گھر آباد ہوں میاں بیوی میں محبت بڑھے ازدواجی خوشیاں بحال ہوں سب کا بھلا سب کی خیر ہو  انشاءاللہ ضرور آزمائیں جڑی بوٹیوں کی شناخت معلومات رکھنے والے ہیں تو ضرور بنائیں
 ہر چیز اچھی حالت میں دیکھ کر لیجئے گا
 اصلی خالص ورنہ اپنے کسی قابل اعتماد حکیم سے بنوا لیں جیسے چاہیں فائدہ اٹھائیں.
پوسٹ اچھی لگتی ہے ہے تو لایک ضرور کریں. .
فاظل الطب والجراحت.
ماہر جنسیات مردانہ و زنانہ ومعدہ. 
حکیم زبیر احمد صدیقی فیصل آباد


Thursday, 7 December 2023

یورک ایسڈ کی زیادتی

یورک ایسڈ کی زیادتی                                               

 ھوالشافی                                                             

اجوائن دیسی 40 گرام

گندھک آملہ سار 20 گرام

پودینہ 20 گرام

سونڈ 70 گرام

نوشادر ٹھیکری 25 گرام

کالی مرچ بارہ گرام

سنا مکی  50گرام

چوب چینی 20 گرام

مٹھا سوڈا 20 گرام

سورنجان شیریں 30 گرام

جؤ کھار 20 گرام 

اجمود 20 گرام 

یہ تمام اجزاء کا پاؤڈر بنالیں اور اس کی خوراک  تین گرام مطلب کے آپ  بڑا آدھا چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد استعمال کریں انشاءاللہ فائدہ ہوگا 

حکیم زبیر احمد صدیقی فیصل آباد

03070077194 

دبلی پتلی خواتین کے لۓ اکسیری نسخہ

دبلی پتلی خواتین کے لۓ اکسیری نسخہ:

ہوالشافی

مغز بادام شیریں, بھونی ہوئی دال چنا, شکر, گوند کتیرا تمام اجزاء 125, 125 گرام

اسگندھ ناگوری, موصلی سفید, ستاور 25, 25 گرام

ترکیب:

درج بالا تمام ادویہ کا سفوف بنا کر مکس کر لیں, انتہائی اعلی و مقوی نسخہ ہے. کمزوری لاغری سستی کمر درد کو فائدہ دیتا ہے

چند روز کے استعمال سے جسم پر گوشت پوست چڑھنے لگتا ہے. یہ نسخہ مائیکرو اور میکرو نیوٹرینٹس کا مجموعہ ہے.

ترکیب استعمال:

10 گرام دوا بوقت صبح اور بوقت عصر ہمراہ شیر گاؤ نیم گرم آدھا کلو کے ساتھ نوش فرمائیں. 

حکیم زبیر احمد صدیقی فیصل آباد


03070077194