یورک ایسڈ کی زیادتی
ھوالشافی
اجوائن دیسی 40 گرام
گندھک آملہ سار 20 گرام
پودینہ 20 گرام
سونڈ 70 گرام
نوشادر ٹھیکری 25 گرام
کالی مرچ بارہ گرام
سنا مکی 50گرام
چوب چینی 20 گرام
مٹھا سوڈا 20 گرام
سورنجان شیریں 30 گرام
جؤ کھار 20 گرام
اجمود 20 گرام
یہ تمام اجزاء کا پاؤڈر بنالیں اور اس کی خوراک تین گرام مطلب کے آپ بڑا آدھا چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد استعمال کریں انشاءاللہ فائدہ ہوگا
حکیم زبیر احمد صدیقی فیصل آباد
03070077194
No comments:
Post a Comment