Saturday, 16 December 2023


مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات

 جسمانی نقصانات کے بارے میں سب سے بڑا نقصان جنسی غدود کو متحرک کرنے کا سبب بن جاتا هے جس کے نتیجه میں جنسی غدود زیاده کام کرنے لگتا هے اور یه اس کی نامناسب فعالیت کا سبب بن جاتاهےـ اس کے اثرات، من جمله غدود وذى میں ورم، نطفه کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج هونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، همبستری کی بیماریاں اور بانجھـ پن هونا و غیره شامل هیں۔


اس کے علاوه

سب بڑا نقصان عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہونا ہے


مزید نقصان


1ـ بینائی کی کمزوری ـ

2ـ پچکے گال زرد چہرہ

3ـ پٹھوں کی کمزوری

4ـ بدن کا دبلا اور پتلا هونا

5ـ سردرد اور چکر آنا

6ـ باربار زکام میں مبتلا هونا

7ـ خون کی کمی

8ـ زانو کا سست هونا

9ـ آنکھوں کے گرد سیاهی پیدا هونا

10ـ چهرے کا زرد هونا

11ـ شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا هونا

12ـ چهرے پردانے نکلنا

13ـ نیند میں اختلال پیدا هونا

14ـ اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا جلق کے اور نقصانات شمار کئے گئے هیں


نفسیانی نقصانات:


1ـ حافظه کی کمزوری، حواس باخته هونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارهونا ـ


2ـ اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے هیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی هیں، وه همیشه وسواس اور تذبذب کی حالت میں رهتا هے ـ


3ـ دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشه نشینی، غم و اندوه، هنر، ورزش اور معنوی امورے عدم دلچسبی هے ـ


4ـ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی: مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابله میں حساس هوتا، دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا هے، جلدی رنجیده هوتا هے، فوراً آپے سے باهر هوتا هے اور روشنی، آواز اور رفت و آمد کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا هے 

5ـ زندگی سے ناامید هوناـ

6ـ قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو هاتھـ سے دینا ـ

7ـ تعلیم، مطالعه علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا ـ

8ـ هوس رانی اور بے راه روى کا شکار هونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی هونا ـ

9ـ جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا ـ

10ـ خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصله کو کھودینا ـ

11ـ دل کی صفائی کو کھودینا اور معنوی امور، دعا کی مجالس اور جماعت میں شرکت کرنے میں عدم دلچسبی و غیره دکھانا ـ

12ـ احساس گناه، ضمیر کی ملامت ـ


اجتماعی نقصانات:


مشت زنی، انسان میں اجتماع سے دوری اختیار کرنے کی حس ایجاد کرتی هے اور تکرار اور افراط کے نتیجه میں ، اپنی جڑیں مضبوط کرتی هے ـ ایسا انسان گوشه نشینی اختیار کرنے کے نتیجه میں زوال سے دوچارهوتا هے اور خیالات کی دینا میں غرق هوتا هے 


ذاتی لذتوں کی طرف توجه کرنا، اجتماعی روابط میں سستی ایجاد هونے کا سبب بن جا تا هے اور ایسا انسان اجتماعى زندگی کو خطره میں ڈالتا هے



مشت زنی کرنے والا انسان اپنے نفس پر کنٹرول کو کھودیتا ہے  اور شدید صورت میں اس فعل کا عادی بن جاتا ہے


لیکن شادی کے بعد ازدواجی تعلق ایک فطری عمل هے اور یه عمل انسان کو تعادل بخشتا هے، اور اس کے نتیجه میں اس کی طاقت بڑھ جاتى هے اور وه اپنے نفس پر زیاده کنٹرول کر سکتا هے ـ،

مکمل علاج کی صورت میں ہمارا تیار کردہ مشت زنی ہربل  کورس استعمال کرے اور دوبارہ سے جوان ہو کر اپنی ازدواجی زندگی سے بھر پور مزہ اُٹھائے

تمام مردانہ اور زنانہ پوشیدہ اور غیر پوشیدہ امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے  0307oo77194              حکیم زبیر احمد صدیقی فیصل آباد

No comments:

Post a Comment