قوت مردانہ* ضعف باہ کی حیرت انگیز دوا صرف 10دن استعمال جسم میں بجلی سی بھر دیتا بوڑھوں کو جوانی جیسی طاقت محسوس کروانے والا مولد مغلظ منی اور اعصاب مضبوط)**ھوالشافی اجزاء *تخم ترب 3 تولہتخم شلجم 3 تولہتخم پیاز 3 تولہزنجبیل۔ 3 تولہموصلی سیاہ 3 تولہموصلی سفید 3 تولہفلفل دراز 3 تولہقرنفل۔ 3 تولہعقرقرحا اصلی 3 تولہخولنجاں 3 تولہکبابہ اصلی 3 تولہدارچینی 3 تولہبسباسہ 3 تولہ*جوزبوا 3تولہ ہر ایک (36گرام)۔مغز پستہ 30 تولہ(360گرام)کوفتہ بیختہ سہہ چند شکر سفید معجون بنالیں*خوراک استعمال 6 ماشہ سے 1 تولہ تک حسب عمر حسب طبیعت حسب مزاج گائے کے دودھ سے استعمال کریںفوائد ضعف باہ کی حیرت انگیز دوا ہے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو بھی مضبوط کرتی ہے ضعف باہ کے مریضوں کو عام طور پر جو مقوی ادویات دی جاتی ہیں ان میں ایک نقص ہوتا ہے کہ وہ باہ میں وقتی طور پر تحریک سی پیدا کر دیتی ہیں۔*یہ نسخہ خاص مولد مغلظ منی بھی ہےصرف 10دن کا مسلسل استعمال رگوں میں بجلی سی بھر دیتا ہے اور بوڑھے بھی اسے استعمال کرکے اپنے جسم میں شباب کی سی قوت و طاقت محسوس کرنے لگتے ہیں*قابل اعتماد دوائی ہے انشاءاللہ بہت مفید ہےنوٹ*ہمیشہ کی طرح آج بھی آپکی خدمت میں خاص نسخہ عرض کردیا کیونکہ میں چاہتا ہوںنوجوانوں کے جنسی امراض کا خاتمہ ہو شادی کے قابل ہوں اور جو شادی کے بعد مایوس زندگی گزار رہے ہوںان کے بھی کام آجائے نسخہ خاص اجڑے گھر آباد ہوں میاں بیوی میں محبت بڑھے ازدواجی خوشیاں بحال ہوں سب کا بھلا سب کی خیر ہو انشاءاللہ ضرور آزمائیں جڑی بوٹیوں کی شناخت معلومات رکھنے والے ہیں تو ضرور بنائیںہر چیز اچھی حالت میں دیکھ کر لیجئے گااصلی خالص ورنہ اپنے کسی قابل اعتماد حکیم سے بنوا لیں جیسے چاہیں فائدہ اٹھائیں.پوسٹ اچھی لگتی ہے ہے تو لایک ضرور کریں. .فاظل الطب والجراحت.ماہر جنسیات مردانہ و زنانہ ومعدہ.حکیم زبیر احمد صدیقی فیصل آباد
Wednesday, 13 December 2023
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment